مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کرتے ہوئے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کردی۔ نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی بیگم اور بیٹیوں کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ حمزہ شہباز کو 16 اپریل، نصرت شہباز کو 17 اپریل، رابعہ عمران کو 18 اور جویریہ علی کو 19 اپریل کو طلب کیا گیا ہے۔ نیب ٹیم ان تمام افراد کے گھر پہنچی اور انہیں نوٹسز وصول کرائے۔
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کرتے ہوئے ان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش بھی کردی۔
News ID 1889677
آپ کا تبصرہ